نقطہ نظر کینسر پر تحقیق کے روایتی طریقوں کو بدلنے کا وقت آگیا ہے ڈاکٹر عذرہ کے مطابق اکثر مواقع پر کینسر کے ایڈوانس لیول پر مریضوں کے پاس دو ہی آپشن بچتے ہیں: یا تو مرض سے مرجاؤ یا پھر علاج سے۔